English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
سندھ یونیورسٹی سے 14 ماہ قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے طالب علم کو پنجاب پولیس نے مقابلے میں ہلاک کرديا
views
|
16th Oct 2024
•
سندھ
گاؤں دھنی بخش ملوکهانی کا قانون کا طالب علم ساجن ملوکهانی 14 ماہ قبل سندھ یونیورسٹی سے لاپتہ ہوا تھا، ورثاء
قاضی احمد: سندھ یونیورسٹی سے 14 ماہ قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے طالب علم کو پنجاب پولیس نے مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
گاؤں دھنی بخش ملوکهانی کا قانون کا طالب علم ساجن ملوکهانی 14 ماہ قبل سندھ یونیورسٹی سے لاپتہ ہوا تھا، ورثاءَ
ماچهکو پولیس نے ساجن ملوکهانی کو مقابلے میں مارنے کا دعویٰ کیا، لاش رحیم یار خان اسپتال منتقل ۔
رحیم یار خان ہسپتال پہنچ کر ساجن ملوکهانی کی میت وصول کر لی ہے جسے گاؤں لایا جا رہا ہے: ورثاءَ
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
13th May 2025
•
پاکستان
جنوبی ایشیا میں امن کو فروغ دینے کے لئے ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کا اہم کردار
12th May 2025
•
شوبز
حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'
12th May 2025
•
شوبز
مشی خان کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب: 'تمھارے لیے میرا ایک ہی مکا کافی ہے'
12th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی فوج ہمیں دھمکیاں نہیں دے سکتی، ہم ملکی سالمیت کا دفاع بخوبی جانتے ہیں. آرمی چیف
13th May 2025
•
پاکستان
جنوبی ایشیا میں امن کو فروغ دینے کے لئے ڈاکٹر غلام مجتبیٰ کا اہم کردار
12th May 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: رزاق آباد ۾ جهيڙي دوران فائرنگ ۾ 3 ڄڻا مارجي ويا، 2 مرڻينگ
12th May 2025
•
شوبز
حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'
12th May 2025
•
شوبز
مشی خان کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب: 'تمھارے لیے میرا ایک ہی مکا کافی ہے'
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
قاضی احمد
سندھ یونیورسٹی
Sindh
university
Student
Law
0 تبصرے