عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت چار ڈالر کی کمی کے بعد 2 ہزار 653 ڈالر ہوگئی ہے۔
کراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ 100 روپے سستا ہو گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونا 428 روپے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت چار ڈالر کی کمی کے بعد 2 ہزار 653 ڈالر ہوگئی ہے۔
0 تبصرے