English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاؤس آمد
views
|
06th Sep 2024
•
تازہ ترین
خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاؤس آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کے درمیان خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی ایشیا میں کنکٹیوٹی اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے گوگل کارپوریشن کے اقدامات کو سراہا
عالمی ٹیکنالوجی کے ادارے اگر مزید مواقع فراہم کریں تو پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں سے پوری دنیا مستفیذ ہوسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
گوگل پرعزم ہے کہ وہ خطے میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرے، اسکاٹ بیومونٹ
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
15th Apr 2025
•
تازہ ترین
ریکوڈک میں تعمیراتی منصوبوں کی منظوری، وفاق اور بلوچستان حکومت شراکت دار ہیں، مارک برسٹو
15th Apr 2025
•
تازہ ترین
مشرقی لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے11 افراد ہلاک، 4 پاکستانی بھی شامل
15th Apr 2025
•
تازہ ترین
نشے کے عادی شخص کی فائرنگ 2 بیٹوں اور بہو کو قتل کر دیا
15th Apr 2025
•
سندھ
کراچی؛ پیکا ایکٹ پر پولیس کی جانب مقدمہ سے عدالت نے باعزت بری کردیا
15th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
عمرڪوٽ ۾ جي ڊي اي ۽ سنڌو بچايو تحريڪ جو پاور شو، هزارين ماڻهو شريڪ، تڪراري ڪئنال نامنظور جي نعرن جي گونج
15th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
وفاق ۽ پنجاب پنهنجي هوڏ تان نه لٿا ته بندرگاهه روڪينداسين: جونيئر ذوالفقار
15th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
بنيادي صحت جي سهولتن تائين رسائي بهتر بڻائڻ حڪومت جي ترجيحن ۾ شامل آهي: سيد مراد علي شاهه
15th Apr 2025
•
تازہ ترین
ریکوڈک میں تعمیراتی منصوبوں کی منظوری، وفاق اور بلوچستان حکومت شراکت دار ہیں، مارک برسٹو
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد
ر گوگل
اسکاٹ بیومونٹ
0 تبصرے