حیدرآباد: قاسم آباد میں پولیس پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کرمنل زخمی حالت میں گرفتار,

حیدرآباد: قاسم آباد میں پولیس پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کرمنل زخمی حالت میں گرفتار,

حیدرآباد: قاسم آباد میں پولیس پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کرمنل زخمی حالت میں گرفتار,

حیدرآباد: قاسم آباد میں پولیس پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کرمنل زخمی حالت میں گرفتار, تھانہ قاسم آباد کی حدود ٹیکنکل کالج روڈ پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جس کی شناخت وقار عرف وحید لغاری کے نام سے ہوئی ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ضلع حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل اور موٹر سائیکل بھی برآمد گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد موٹر سائیکل نسیم نگر کی حدود سے چھینی گئی تھی ملزم کا سابقہ کرمینل ریکارڈ چیک کیا گیا جس کے مطابق ملزم 16 سے زائد چوری، ڈکیتی، لوٹ مار، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور پولیس مقابلے جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث پایا گیا گرفتار زخمی ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے حیدرآباد پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری