وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر دفتر خارجہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ؛ ترجمان
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر دفتر خارجہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ, مراد علی شاہ کا کھنا تھا کھ
سندھ کے 3 نوجوانوں کو جبری طورپر میانمار سے اغوا کیاگیا جوکہ انتہائی تکلیف دہ بات ہے؛
وفاقی حکومت سفارتی تعلقات کو بروئے کار لاتے ہوئے مغویوں کی فوری بازیابی یقینی بنائے نوجوانوں پر تشدد کیا گیا ،جس کی شدید مذمت کرتا ہوں وزیراعلیٰ سندھ نے مغوی نوجوانوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار؛
مغویوں کی بازیابی کے لیے ہم اپنی پوری صلاحیت استعمال کریں گے
0 تبصرے