کراچی: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ سے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ کی ملاقات

کراچی: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ سے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ کی ملاقات

کراچی: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ سے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ کی ملاقات

کراچی: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ سے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ کی ملاقات، پولینڈ منسٹری آف کلچر کی طرف سے وفد نے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ سے ملاقات کی، ملاقات میں آنا کونک، جوزیفینا اور وحیدہ بلوچ شامل، پولینڈ کے وفد نے سندھ کے ہنر مند لوگوں، خوراک کی حفاظت اور آفات سے متعلق ان کی پائیداری کے بارے میں بنائی جانے والی فلم کے حوالے سے معلومات دی، فلم میں سندھ کے ثقافتی اور قدیمی روایتوں کو اجاگر کیا گیا ہے، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے پولینڈ کے آرٹسٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، سید ذوالفقار علی شاہ کا کھنا تھا کھ سندھ کی تاریخ اور ثقافت میں دلچسپی رکھنے والوں کی قدر کرتے ہیں، موہن جو دڑو سے بھی قدیم ثقافت اور تہذیب سندھ کی پہچان ہے، اپنی ثقافت اور تاریخ کو اجاگر کرنے کیلئے ملکی و غیرملکی سطح پر تعاون اور کوشش جاری رکھیں گے،