اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے مقدمات کی تفصیلات، نئے مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی

بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی

بشریٰ بی بی کیخلاف تمام زیرالتواء مقدمات، انکوائریز، نوٹسز کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا

کسی نئے مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے اور متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت دی جائے، استدعا

درخواست میں چیئرمین نیب، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے