ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار کی پھر ملاقات، ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار کی پھر ملاقات، ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر اور بھارتی فنکار کی پھر ملاقات، ویڈیو وائرل

دبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فنکار کنگ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر سے ملنے دبئی پہنچ گئے۔ پاکستانی اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداح اور بھارتی فنکار آدتیہ پرتک سنگھ عرف "بادشاہ" کے ساتھ ایک نئی پوسٹ شیئر کی۔ ہانیہ عامر اور بادشاہ کی دبئی میں ایک بار پھر ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی، ویڈیوز اور تصاویر میں پاکستانی اداکارہ کو بادشاہ کے ساتھ مستی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن لکھا، ’’چنڈی گڑھ سے ریسکیو آگیا ہے‘‘۔ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی جس میں ہانیہ اور کنگ کو گاتے ہوئے، کنسرٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کنگ ہانیہ نے عامر کو اپنا گانا ’ایک تیرا نخرہ نہیں ایک تیری ڈرپ‘ اور پاکستانی گانا ’کالا جورا‘ بھی دکھایا۔ بھارتی فنکار نے پاکستانی اداکارہ سے کئی سوالات کیے اور سوشل میڈیا پر ہانیہ کی زبردست فالوونگ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔