English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
لاڑکانہ میں قوم پرست کارکن اور استاد ہدایت اللہ لوہار کے قتل کے خلاف دھرنا، مظاہرین پر پولیس کی لاٹھی چارج اور گرفتاریاں
views
|
17th Mar 2024
•
سندھ
لاڑکانہ میں قوم پرست کارکن اور استاد ہدایت اللہ لوہار کے قتل کے خلاف دھرنا، مظاہرین پر پولیس کی لاٹھی چارج اور گرفتاریاں
لاڑکانہ: لاڑکانہ میں قوم پرست کارکن اور استاد ہدایت اللہ لوہار کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین کا گھیراؤ کرنے کے بعد گرفتاریاں کی گئیں۔
پوليس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا جن میں مقتول استاد ہدایت اللہ لوہار کی بیٹیاں سسئی لوہار اور سورتھ لوہار بھی شامل ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ سياسی رہنما فوزیہ سینگار اور ديگر کو بھی حراست میں لے لیا گیا، سوشل میڈیا پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
20th Apr 2025
•
تازہ ترین
سندھ میں متنازع نہر منصوبے کے خلاف احتجاج میں نمایاں شدت
20th Apr 2025
•
تازہ ترین
سندھو دریاء پر نئے کینالوں کے خلاف جے یو آئی کا بڑا اعلان، سندھ پنجاب بارڈر بلاک کريگے
18th Apr 2025
•
تازہ ترین
خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت
16th Apr 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
مورو پوليس جون منشيات فروشن خلاف ڪارروائيون، 10 کان وڌيڪ گرفتار
20th Apr 2025
•
تازہ ترین
سندھ میں متنازع نہر منصوبے کے خلاف احتجاج میں نمایاں شدت
20th Apr 2025
•
تازہ ترین
سندھو دریاء پر نئے کینالوں کے خلاف جے یو آئی کا بڑا اعلان، سندھ پنجاب بارڈر بلاک کريگے
20th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
قومي عوامي تحريڪ جو تڪراري ڪئنال رٿا خلاف نڪتل پيادل مارچ منزل طرف روان دوان, سنڌو تي ڌاڙو نامنظور جا نعرا
18th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
سنڌو درياهه تي نوان ڪئنال ٺاهڻ واري سنڌ دشمن فيصلي خلاف وڪيلن جو ٻٻرلوءِ باء پاس تي ڌرڻو ، هزارين ماڻهو شريڪ
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
لاڑکانہ
قوم پرست
ہدایت اللہ لوہار
sassui luhar
sorath lohar
0 تبصرے