لاہور: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کے سینئر رہنما بشیر ریاض کی رہائش گاہ آمد

لاہور: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کے سینئر رہنما بشیر ریاض کی رہائش گاہ آمد

لاہور:  بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کے سینئر رہنما  بشیر ریاض کی رہائش گاہ آمد

لاہور: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کے سینئر رہنما بشیر ریاض کی رہائش گاہ آمد, بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما بشیر ریاض کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی, بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بشیر ریاض کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بشیر ریاض نے اپنی کتاب آصف علی زرداری مفاہمت کا پیکر پیش کی, بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان موجود