ملک کی تقدیر بدلنا چاہتے ھیں تو مجھے ایک موقع دیں: بلاول بھٹو زرداری
ساہیوال (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے ایک موقع دیں کہ میں ملک اور عوام کی تقدیر بدل دوں، ہمارے منشور میں تکبر اور نفرت کی سیاست نہیں، مقابلہ کر سکتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نفرت اور تقسیم کی سیاست چاہتے ہیں تو شین کو ووٹ دیں لیکن اگر ملک کی تقدیر بدلنا اور نئی قیادت لانا چاہتے ہیں تو تیر ماریں۔ .
انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو مسائل کا مقابلہ کر سکتی ہے، ہمارے علاوہ دیگر جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہی ہیں، میں کروں گا، اسے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خاتمے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہوں، 10 نکاتی ایجنڈے پر عمل کرکے تمام مسائل حل کریں گے۔
0 تبصرے