آصف زرداری کا کمال: ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنما کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

آصف زرداری کا کمال: ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنما کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

آصف زرداری کا کمال: ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنما کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ آصف علی زرداری اور حیدر بخاری کے والد شہریار بخاری، این اے 109 کے نواب طاہر سیال اور ناصر عباس سیال جن کا تعلق جنگ سے ہے، نے ملاقات کی جس کے بعد حیدر بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑ کر اپنے بیٹوں اور دوستوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ جنگ سے تعلق رکھنے والے فہیم احمد خان نے بھی آصف علی زرداری سے ملاقات کی جنہوں نے ن لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔