کنزیومر پروٹیکشن کورٹ شکارپور مین جعلی ادویات کے کیس مین بڑی پیشرفت
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ شکارپور مین جعلی ادویات کے کیس مین بڑی پیشرفت ۔ عدالت کے حکم پر صوبائی انسپیکٹر آف ڈرگز (Drugs) پیش ہوے اور پورے شکارپور ضلعے کی میڈیکل اسٹورز کے انسپیکشن کی رپورٹ پیش کی۔ Provincial inspector drugs نے کورٹ کو بریف کرتے بتایا کے کچھ مشکوک ادویات کے سیمپلز لیے گیے ہین اور ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کراچی بہجواے گیے ہین ۔ اس کے ساتھ ایڈشنل ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر نے بھی ضلعے مین مختلف میڈیکل اسٹورزکی وزٹز کی رپورٹ پش کی ۔ کنزیومر کورٹ کے جج نے ADHO کو سختی سے سوال کیا کے جو میڈیکل اسٹور جعلی ادویات فروخت کرتا ہے آپ انکے License کیون نہین رد کرتے۔ کیا یے لوگ قانون سے بھی زیادہ طاقتور ہین۔ فریقین نے رپورٹس کےرزلٹز آنے تک کی تاریخ کی گزارش کی۔ 20-12-2023 کو کیس کی تاریخ دے دی ٠
0 تبصرے