اسلام آباداحتساب عدالت ،توشہ خانہ گاڑیاں ریفرنس کیس, نوازشریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباداحتساب عدالت ،توشہ خانہ گاڑیاں ریفرنس کیس, نوازشریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور
آصف زرداری اوریوسف رضا گیلانی کے پلیڈرعدالت پیش, احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کیس کی سماعت کی
ایک دفاع کا بیان رہتاہے،نیب کونوازشریف کا بیان ریکارڈ کرنےکی ہدایت کی جائے،وکیل
سپلیمنٹری ریفرنس فائل کرنا ہوگا، وکیل صفائی
نوازشریف کی غیرحاضری میں ریفرنس فائل ہواتھا،وکیل صفائی
چاہتے ہیں نوازشریف کا موقف نیب ریکارڈ کرلے،قاضی مصباح
درخواست پڑھنےکا وقت دیاجائے،نیب پراسیکیوٹر
اس میں کیا مسئلہ ہے نوازشریف کوبلاکربیان ریکارڈ کرلیں،عدالت
تفتیشی افسرنے بیان ریکارڈ کرناہوتاہے،وہی کریںگے،نیب پراسیکیوٹر
ہمیں سوالنامہ دے دیں، ہم جواب دے دیتے ہیں،وکیل صفائی
کوئی نزدیکی تاریخ دے دیں،وکیل صفائی
تفتیشی افسربیان ریکارڈ کرلیں،ہمیں کوئی اعتراض نہیں،پراسیکیوٹر
عدالت نے نوازشریف کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظورکرلی
عدالت کا نیب کو 30نومبرتک نوازشریف کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت
کیس کی سماعت30 نومبر تک کیلئے ملتوی کردی
0 تبصرے