پرویز مشرف کی اپیل فکس کرنے کی متفرق درخواست پر کسی کو اعتراض تو نہیں، چیف جستس
پرویز مشرف کی اپیل فکس کرنے کی متفرق درخواست پر کسی کو اعتراض تو نہیں، چیف جستس
کسی فریق کی جانب سے اپیل فکس کرنے پر اعتراض نہیں اٹھایا گیا
آپ مشرف کے لواحقین سے تازہ ہدایات لے لیں کیا وہ اپیل کی پیروی کریں گے،چیف جسٹس
مشرف کے وکیل کو آئندہ سماعت پر اسلام آباد آنے کی ہدایت
اگر متفرق درخواست کی حد تک بات ختم ہے تو آگے بڑھیں، چیف جسٹس
میں خصوصی عدالت کو غیر آئینی قرار دینے والے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر معاونت نہیں کروں گا، وکیل سلمان صفدر
میں اپنا کیس صرف سزا کے خلاف اپیل تک رکھوں گا، وکیل سلمان صفدر
0 تبصرے