جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

عوام کی خدمت پاکستان پیپلزپارٹی کا نصب العین ہے، آصف علی زرداری

سندھ 03rd Nov 2023 316 مناظر

نواب شاہ: خدمت کی بدولت ہی سندھ کے عوام پی پی پی پر مسلسل اعتماد کا اظہار کررہے ہیں

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے نواب شاہ میونسپل کارپوریشن کے منتخب جیالے بلدیاتی نمائندگان کی ملاقات
سابق صدر مملکت کے ہمراہ ضیا حسن لنجار، غلام مصطفی شاہ، علی حسن زرداری، طارق مسعود آرائیں، غلام قادر چانڈیو ودیگر موجود
صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ خان بہادر بھٹی، راشد چانڈیو، قاضی رشید، سید عاطف زیدی، محمد حیات کاکیپوتہ، عاشق زرداری و دیگر بھی موجود
صدر زرداری کو نواب شاہ میونسپل کارپوریشن کے منتخب جیالے نمائندگان نے اپنی کارکردگی سے آگاہ کیا
عوام کی خدمت پاکستان پیپلزپارٹی کا نصب العین ہے، صدر زرداری
عوامی مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کریں اور عوام کے بھروسے کو قائم رکھیں، صدر زرداری کی بلدیاتی نمائندگان سے گفتگو
خدمت کی بدولت ہی سندھ کے عوام پی پی پی پر مسلسل اعتماد کا اظہار کررہے ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ