خیرپور پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات (آئس) اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا

ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او ٻٻرلوءِ کی منشیات کہ خلاف اہم اور مشترکہ پریس کانفرنس

خیرپور پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات (آئس) اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا

خیرپور پولیس نے کاروائی کرکہ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات (آئس) اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا
ایس ایس پی خیرپور کی ھدایات پر ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او ٻٻرلوءِ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ھوئے کھا کھ
خیرپور پولیس کی منشیات کہ خلاف اہم اور کامیاب کاروائی، بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کہ 2 خواتین سمیت 04 منشیات فروش ملزمان بھاری مقدار میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمیت گرفتار، ایک کار اور بھاری مقدار میں منشیات (آئس) برآمد، مقدمہ درج
ڈی ایس پی سٹی اشتیاق حسین آرائیں کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوءِ الله ودھایو پتافی کی لیڈیز پولیس اور اپنی ٹیم کہ ہمراہ منشیات کے خلاف اہم اور کامیاب کاروائی
پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع ملنے کے بعد نیشنل ہائی وے کے قریب وسریو واہن لنک روڈ پر دوران اسنیپ چیکنگ کاروائی کرکہ منشیات کہ بین الصوبائی گروہ کے خواتین سمیت 04 ملزمان کو کار اور بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان میں مسمات ذاکراں جکھرانی، مسمات سموں جکھرانی، صدام جکھرانی اور منیر پہلپوٹو شامل ہیں
گرفتار ملزمان کہ قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی 10 کلو گرام سے زائد آئس اور ایک کرولہ کار رجسٹریشن نمبر BME 974 برآمد. مقدمہ درج
گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بتایا کہ وہ صوبہ بلوچستان سے منشیات لیکر صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع میں فروخت کرتے ہیں
اچھی کارکردگی پر ایس ایس پی صاحب کی طرف پوليس پارٹی کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام دینے کا اعلان