English
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے گھر خالی نہیں کیا
168 views
|
07th Oct 2023
•
پاکستان
سندھ کابینہ کے سابق ارکان شہلا رضا اور فیاض بھٹ نے تاحال سرکاری گھر خالی نہیں کیا
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کابینہ کے سابق ارکان شہلا رضا اور فیاض بھٹ نے تاحال سرکاری گھر خالی نہیں کیا۔
ان افراد سے سرکاری رہائش گاہ اور گاڑی واپس لی جائے گی، الیکشن کمیشن کے احکامات کے بعد چیف سیکریٹری سندھ متحرک ہوگئے ہیں۔
سندھ کے سابق وزرا سے سرکاری گاڑیاں، گھر اور مراعات لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے خط کے بعد چیف سیکریٹری متحرک ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے سابق وزرا کو سرکاری گھر خالی کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
سندھ کابینہ کے سابق ارکان شہلا رضا اور فیاض بھٹ نے گھر خالی نہیں کیا،
سٹیوٹا کے چیئرمین اور سابق رکن سندھ اسمبلی سلیم جلبانی نے بھی سرکاری گھر خالی نہیں کیا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
09th Jun 2026
•
سندھ
ڈی ایچ او حیدرآباد میں نمک کی آیوڈائزیشن اور غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کے فروغ سے متعلق آگاہی سیشن منعقد
09th Jun 2026
•
سندھ
معروف سماجی شخصیت و بزنس مین سید امتیاز الحق بخاری کی صدیق سنگھار کی رہائش گاہ پر آمد
09th Jun 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
نوشھرو فيروز ضلعي جي تاريخ ۾ ايندڙ نواڻ ۾ سيد ابرار شاھ جو اھم ڪردار
09th Jun 2026
•
پاکستان
پاکستان میں تعلیم پر نظرِ نو'' کے نظرثانی شدہ ایڈیشن کی رونمائی تقریب، ڈاکٹر شاہد صدیقی کی شرکت
09th Jun 2026
•
سندھ
ڈی ایچ او حیدرآباد میں نمک کی آیوڈائزیشن اور غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کے فروغ سے متعلق آگاہی سیشن منعقد
09th Jun 2026
•
سندھ
معروف سماجی شخصیت و بزنس مین سید امتیاز الحق بخاری کی صدیق سنگھار کی رہائش گاہ پر آمد
09th Jun 2026
•
سنڌي خبرون
صحافي فلڪ شير جي معصوم پٽ ۽ پوڙهي سس جي جبري گمشدگي وارو ڪيس، سنڌ هاءِ ڪورٽ حيدرآباد ۾ ٻڌڻي 21 جولاءِ تائين ملتوي
09th Jun 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
نوشھرو فيروز ضلعي جي تاريخ ۾ ايندڙ نواڻ ۾ سيد ابرار شاھ جو اھم ڪردار
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Jobs
Tags
پیپلز پارٹی
سینئر رہنما
شہلا رضا
کراچی
سندھ کابینہ
فیاض بھٹ
الیکشن کمیشن
0 تبصرے