English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 313 تک پہنچ گئی، 2 ہزار سے زائد زخمی
views
|
08th Oct 2023
•
تازہ ترین
غزہ میں حماس کے حملے کے جواب میں 313 فلسطینی اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے
غزہ (ویب ڈیسک) غزہ میں حماس کے حملے کے جواب میں 313 فلسطینی اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے
جب کہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 7 ہزار راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 500 سے زائد اسرائیلی ہلاک جب کہ سیکڑوں زخمی اور متعدد یرغمال بنائے گئے۔ لے گئے تھے.
حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی جوابی کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 313 ہو گئی ہے جب کہ دو ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
12th May 2025
•
شوبز
حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'
12th May 2025
•
شوبز
مشی خان کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب: 'تمھارے لیے میرا ایک ہی مکا کافی ہے'
12th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی فوج ہمیں دھمکیاں نہیں دے سکتی، ہم ملکی سالمیت کا دفاع بخوبی جانتے ہیں. آرمی چیف
12th May 2025
•
تازہ ترین
امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر 90 روزہ عبوری معاہدہ
12th May 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: رزاق آباد ۾ جهيڙي دوران فائرنگ ۾ 3 ڄڻا مارجي ويا، 2 مرڻينگ
12th May 2025
•
شوبز
حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'
12th May 2025
•
شوبز
مشی خان کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب: 'تمھارے لیے میرا ایک ہی مکا کافی ہے'
12th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی فوج ہمیں دھمکیاں نہیں دے سکتی، ہم ملکی سالمیت کا دفاع بخوبی جانتے ہیں. آرمی چیف
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
غزہ
حماس
فلسطینی
اسرائیلی
palstien
attack
isreal
hamas
0 تبصرے