English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
کراچی:سپر ہائی گلشن معمار موڑ کے قریب فائرنگ، سب انسپکٹر عامر علی شہید
views
|
08th Oct 2023
•
سندھ
مقتول عامر اپنے عزیز کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے وادی حسین قبرستان گئے تھے
کراچی:سپر ہائی گلشن معمار موڑ کے قریب فائرنگ، سب انسپکٹر عامر علی شہید، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل،
پوليس کا کهنا تها که فائرنگ کا واقعہ دوران ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔
مقتول عامر اپنے عزیز کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے وادی حسین قبرستان گئے تھے.
قبرستان سے واپسی پر چاکر ہوٹل کے قریب ملزمان نے لوٹ مار کی ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پولیس اہلکار ڈاکووں کی فائرنگ سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ملزمان واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے مقتول کا اسلحہ ساتھ لے گئے۔ مقتول کو سینے پر ایک گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔
قانونی کارروائی کے بعد مقتول اہلکار عامر علی کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
واقعہ تھانہ سائٹ سپرہائی وے کی حدود میں پیش آیا۔ ایس ایس پی شرقی عرفان بہادر کا جائے وقوعہ کا دورہ
ایس ایس پی عرفان بہادر کا کهنا تها که پولیس اور رینجرز نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا. واقعے کی ہر زاویے سے تفتیش کی جا رہی ہے.
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
23rd Oct 2025
•
تازہ ترین
اسحاق ڈار کا اعتراف — پاک فضائیہ کی تشکیل میں پولینڈ کا نمایاں کردار رہا
23rd Oct 2025
•
تازہ ترین
چند گھنٹوں میں بڑا فیصلہ؟ ٹی ایل پی پر پابندی کا امکان — عظمیٰ بخاری
23rd Oct 2025
•
کھیل
ابر اعظم اور نسیم شاہ کی دھماکے دار واپسی! جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال معرکے کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
22nd Oct 2025
•
سندھ
سافکو نے گراسپ پروجیکٹ کے تحت مالی امداد کے چوتھے مرحلے کا آغاز
23rd Oct 2025
•
تازہ ترین
اسحاق ڈار کا اعتراف — پاک فضائیہ کی تشکیل میں پولینڈ کا نمایاں کردار رہا
23rd Oct 2025
•
تازہ ترین
چند گھنٹوں میں بڑا فیصلہ؟ ٹی ایل پی پر پابندی کا امکان — عظمیٰ بخاری
23rd Oct 2025
•
کھیل
ابر اعظم اور نسیم شاہ کی دھماکے دار واپسی! جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال معرکے کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
22nd Oct 2025
•
سنڌي خبرون
شڪارپور ۾ بدنام ۽ انعام يافته ڌاڙيلن سميت 71 ڏوهارين صوبائي گهرو وزير ضياءَ لنجار آڏو هٿيار ڦٽا ڪري ڇڏيا
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
سپر ہائی
عباسی شہید
فائرنگ
0 تبصرے