English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
ملیر سومار گوٹھ،30 ستمبر کو اسٹیٹ ایجنسی پر فائرنگ سے 2افراد کے قتل کا معاملہ حل کرلیا۔انوسٹی گیشن پولیس
views
|
07th Oct 2023
•
سندھ
قتل کے لئے خیبر پختونخواہ،جمرود سے 2 اجرتی قاتلوں کو کراچی لایا گیا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
ملیر سومار گوٹھ،30 ستمبر کو اسٹیٹ ایجنسی پر فائرنگ سے 2افراد کے قتل کا معاملہ
قائد آباد اور اسٹیل ٹائون انوسٹی گیشن پولیس نے قتل کا کیس حل کرلیا۔
قتل کے لئے خیبر پختونخواہ،جمرود سے 2 اجرتی قاتلوں کو کراچی لایا گیا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
اجرتی قاتلوں کو لانے والا ملزم ظریف خان گرفتار ،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
اجرتی قاتلوں کو علی رضا کھوکھر اور اس کے والد زوار کھوکھرکی سپاری دی گئی،زاہدہ پروین
علی رضا کھوکھر واقعہ سے 5منٹ پہلے اسٹیٹ ایجنسی سے نکل گیا تھا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
قاتلوں نے حاجي عطر جوکھیو کو علی رضا سمجھ کر قتل کیا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
علی رضا کھوکھر نے ڈھائی سال قبل بشیر آفریدی کو قتل کیا،ایس ایس پی ملیر
قتل کیس میں علی رضا کھوکھر بری ہوگیا تھا،زاہدہ پروین
مقتول کے باپ موسی آفریدی نے بیٹے کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے اجرتی قاتل بھرتی کئے،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
موسی خان اجرتی قاتل بھرتی کرنے کے لئے خیبر پختونخواہ،جمرود گیا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
جمرود سے دو اجرتی قاتل حاجی اکبر اور طارق آفریدی کراچی آئے،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
موسی خان کا داماد ظریف 10 ستمبر کو دونوں قاتلوں کو کراچی لایا،زاہدہ پروین
ظریف خان نے اجرتی قاتلوں کو شیریں جناح کالونی میں موسی خان کے ڈیرے پر رکھا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
شک سے بچنے کے لئے 13ستمبر کو موسی خان اپنے بیٹے شبیر کے ساتھ بیرون ملک چلا گیا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
واقعہ سے کچھ دیر پہلے ملزم ظریف خان اسٹیٹ ایجنسی میں بہانے سے ہوکر گیا،زاہدہ پروین
ملزم ظریف خان کی موجودگی ٹیکنیکلی بھی ثابت ہوئی،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
موسی خان،اسکے بیٹے شبیر اور دونوں اجرتی قاتلوں کی تلاش جاری ہے،زاہدہ پروین
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
29th Sep 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
ڇا دنيا ٽين عالمي جنگ ڏانهن پيئي وڃي .. ؟
29th Sep 2025
•
پاکستان
پاکستان سے امریکا منتقل ہونیوالی27 سالہ ڈاکٹر جگر ٹرانسپلانٹ سے آدھا گھنٹہ قبل چل بسیں
29th Sep 2025
•
تازہ ترین
کھیلوں میں جنگ کو گھسیٹنے سے صرف بھارت کی ’بوکھلاہٹ‘ ظاہر ہوتی ہے، محسن نقوی
29th Sep 2025
•
پاکستان
کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل بلوچ سے ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری کی خضدار میں اہم ملاقات
29th Sep 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
ڇا دنيا ٽين عالمي جنگ ڏانهن پيئي وڃي .. ؟
29th Sep 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ۾ هاسپيٽل بيسڊ بلڊ بئنڪ پاران انسٽيٽيوٽ آف نرسنگ ۾ سالانه بلڊ ڪئمپ لڳائي وئي
29th Sep 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ۾ درٻيلو واسي پيرسن جو پٽ خلاف احتجاج
29th Sep 2025
•
سنڌي خبرون
مورو پوليس جي ڪارروائي، 9 جواري گرفتار
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
قائد آباد
ملیر
سومار گوٹھ
نوسٹی گیشن پولیس
اسٹیل ٹائون
ایس پی ملیر
0 تبصرے