ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی بھی کمی نہیں ہے؛ نگران صوبائی وزیر خدا بخش مری

تمام سیکٹر اور نجی سیکٹر کو ملا کر چیزیں کی۔ہماری تمام چیزیں فری آف کاسٹ ہوئی ہے

ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی بھی کمی نہیں ہے؛ نگران صوبائی وزیر خدا بخش مری

نگران صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرل خدا بخش مری نے پریس کانفرنس کرتے ھوئے کھا کھ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی بھی کمی نہیں ہے ۔ تمام سیکٹر اور نجی سیکٹر کو ملا کر چیزیں کی۔ہماری تمام چیزیں فری آف کاسٹ ہوئی ہے ہم نے ٹاسک فورس بنائی ہے ہماری چھوٹی کمیٹیاں بھی بن رہی ہے۔ جہاں جہاں منرلز ہیں ہم فوراً وہاں پہنچنے کی کوشش کریں گے اس کے بعد اگلا مرحلہ ڈرلنگ کا ہوگا۔ پاکستان اور سندھ کے ساتھ ایک زیادتی ہے سندھ امیر صوبہ ہے لوگوں کے پاس آج کھانے کے پیسے نہیں ہیں اس کا زمہ دار کون ہے ہم چیزیں باہر سے ایکسپورٹ کرتے ہیں اس لیے ہمیں مسئلہ ہے ہماری امپورٹ کم ہو جائے گی جہاں جہاں منرل پائی جائے گی اس کا پیسہ وہیں لگے گا۔ جام شورو، حیدرآباد ، ٹھٹھہ میں کہاں بھی منرلز ملیں گے وہیں فیکٹریاں لگیں گی منرل ایک نعمت ہے اس کا درست استعمال کرنا ہے پہلے ہم را فارم میں نکال کر ایکسپورٹ کرتے تھے 25 ستمبر کو سندھ کا وزٹ کریں گے ٹھٹھہ ، بدین کے زریعے جائیں گے۔ اصل حقائق سے آگاہ کریں گے چند بھیڑے زمہ دار ہیں ۔ جہاں ثقافت ہوگی اس کو اجاگر کریں گے منرل صوبے کی ملکیت ہے انہیں کے لوگوں پر خرچ ہوگا وہاں ایک کے جی بھی باہر نہیں نکلے گا۔