ایڈشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ ملاح نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
کراچی : گلشن حدید میں نجی اسکول میں پرنسپل کی نازیبا حرکات کی وڈیوز کا معاملہ، وزیر تعلیم کی ہدایات پر ایڈشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ ملاح نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈپٹی ڈائریکٹر قربان بھٹو کی سربراہی میں تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی میں اسٹنٹ ڈائریکٹر ممتاز قمبرانی ۔ زید مگسی اور جاوید قاضی شامل ہیں رفیعہ ملاح کا کهنا تها که انکوائری کمیٹی کل اسکول کا دورہ کر کے تفصلات حاصل کرے گی ۔ ان رجسٹرڈ اسکول ہے ۔ انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہوگی ۔ کمیٹی کی سفارشات پر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
0 تبصرے