مرحوم کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی
ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مرحوم کنور نوید جمیل بھائی حیدر آباد میں پیدا ہوئے۔
مرحوم دو بار رکن قومی اسمبلی جبکہ دو بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔
مرحوم 2005 میں حیدرآباد کے میئر منتخب ہوئے۔
مرحوم کے سوگواران میں ایک بیوہ اور دو بیٹے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد مصطفیٰ مسجد ڈی ایچ اے فیز ون کراچی ، بوقت 1:30 بجے ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ڈی ایچ اے فیز 8 کے قبرستان میں کی جائے گی۔
0 تبصرے