گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے ) رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس

اجلاس میں سندھ میں نگراں وزیراعلی کی تقرری کے بعد نگراں کابینہ کے حوالے سے غور

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے ) رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے ) رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس, اجلاس میں جی ڈی اے کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صفدر عباسی، سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم، سید زین شاہ شریک, مشاورتی اجلاس میں نند کمار گوکلانی، ڈاکٹر رفیق بانبھن، عبدالرزاق راہموں، عبدالکریم شر سمیت دیگر شریک اجلاس میں سندھ میں نگراں وزیراعلی کی تقرری کے بعد نگراں کابینہ کے حوالے سے غور کيا گيا، سندھ میں پندرہ سالہ سیاہ دور، کرپشن، اقربا پروری، رشوت ستانی کے دور کے خاتمے پر اطمعنان کا اظہار کيا گيا، رہنماؤں کا کھنا تھا کھ نگران وزیراعلی سے توقع ہے کہ وہ پندرہ سالہ سیاہ دور میں ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کرینگے۔پیپلزپارٹی کے دور میں میرٹ کا قتل عام اور من پسند نااہل افراد کو نوازا گیا۔ پندرہ برسوں میں سندھ کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک برتا گیا۔امید ہے نگراں وزیراعلی سندھ میں انصاف کا بول بالا کرینگے۔نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ر مقبول باقر صاف ستھری شخصیت کے حامل ہیں۔امید ہے نگراں وزیراعلی صوبے میں آئین و قانون کی حکمرانی قائم کرینگے۔سندھ کے عوام کو نگراں وزیراعلی جسٹس ر مقبول باقر سے بہت توقعات ہیں۔اجلاس میں آئندہ عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا عزم