سیہون شریف میں 5 پانچ محرم الحرام کا ذولجناح ماتمی جلوس برآمد

ماتمی جلوس ڈاکٹر اقبال امام بارگاہ جعفری کے سے برآمد ہوا

سیہون شریف میں 5 پانچ محرم الحرام کا ذولجناح ماتمی جلوس برآمد

سیہون شریف؛ پورے ملک کی طرح سیہون شریف میں بھی 5 پانچ محرم الحرام کا ذولجناح ماتمی جلوس ڈاکٹر اقبال امام بارگاہ جعفری کے سے برآمد ہوا زولجناح ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی درگاہ چہوٹو عمرانی پر اختتام پذیر ہوا ذولجناح ماتمی جلوس میں عزاداروں نے زنجیز زنی سینہ کوبی کی گئی عزادارے حسین کی جانب سے مختلف مقامات پر ٹہنڈی پانی کی مشروبات اور لنگر نیاز تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری رہا ذولجناح ماتمی جلوس کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے تھے سیہون میونسپل کمیٹی کی طرف سے جلوس کے سارے راستوں کی صفائی کرائیں گئی سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ حیسکو واپڈا کی جانب سے بھترین انتظامات کیے گئے ،