مناسک حج کے روح پرور مناظر

حج کے موقع پر لاکھوں عازمین کی موجودگی کے روح پرور مناظر دیکھیے

میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جارہا ہے جہاں لاکھوں عازمین حج آج رات مزدلفہ میں قیام کریں گے۔ حج کے موقع پر لاکھوں عازمین کی موجودگی کے روح پرور مناظر دیکھیے