یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ملک میں سونے کی قدر میں آج ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 23 ہزار 400 کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 91 ہزار 530 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 36 ڈالر اضافے کے بعد 1965 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
0 تبصرے