وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے اہم ریلوے منصوبے پر آئندہ سال کے آغاز میں عملی کام شروع کیا جائے گا۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں روہڑی سے کراچی تک ریلوے لائن کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، جس سے مال برداری اور مسافروں کی آمدورفت میں نمایاں بہتری آنے کی توقع ہے۔
0 تبصرے