وفاقی وزارتِ خزانہ نے ملک میں سود سے پاک مالیاتی نظام کی جانب پیش رفت کے لیے نئی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ منصوبے کے مطابق آئندہ برسوں میں نئے سرکاری قرضے اسلامی مالیاتی اصولوں کے مطابق حاصل کیے جائیں گے، جبکہ موجودہ قرضوں کو ان کی مدت پوری ہونے تک برقرار رکھا جائے گا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملکی مالیاتی ڈھانچے میں اہم تبدیلی آئے گی۔
0 تبصرے