جمعرات، 17 ستمبر 2026
بریکنگ

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین 31st Dec 2025 531 مناظر
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی, پٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے 57 پیسے کمی، وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے مقرر، جبکه ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 257 روپے 8 پیسے مقرر،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ