نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ، ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر؛ ایک جاں شخص بحق

کراچی کے نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ، ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر؛ ایک جاں شخص بحق

کراچی کے علاقے نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ملوث ٹریلر کو قبضے میں لے لیا گیا ہے، تاہم ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔