ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد کراچی میں مؤثر کارروائیاں

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان (E-Challan) نظام کے تحت 3,283 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے۔

ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد کراچی میں مؤثر کارروائیاں

رپورٹ کے مطابق، ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر درج ذیل کارروائیاں کی گئیں۔ یہ جدید نظام شہریوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تعاون سے اس نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنایا جا رہا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں تاکہ شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے اور حادثات میں کمی لائی جا سکے۔