رواں سال سندھ میں 22 لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کا ہدف، 55 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال 22 لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کی جائے گی، جبکہ گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے 55 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور کیا گیا ہے۔
 
                                   
               
                  
0 تبصرے