پاکستان کا اہم فیصلہ — میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی
پاکستان نے استنبول میں جاری امن مذاکرات کو میزبانوں کی درخواست پر جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، وفد نے وطن واپسی مؤخر کرتے ہوئے بات چیت کو ایک اور موقع دینے پر اتفاق کیا۔
0 تبصرے