مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو جاری کروں؟ حریم شاہ

کیا ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جانے والی مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو پیغام جاری کروں ؟‘

مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو جاری کروں؟ حریم شاہ

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے کیلئے ویڈیو پیغام جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ایک مختصر پیغام جاری کی جس میں اپنے چاہنے والوں سے ٹک ٹاک اسٹار نے پوچھا کہ ’ کیا ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جانے والی مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو پیغام جاری کروں ؟‘ حریم شاہ کے اس سوال پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا، کسی نے کہا کہ وہ انتظار کررہے ہیں ویڈیو پیغام جلدی آنا چاہئے تو کسی نے ایلون مسک سے درخواست کی کہ حریم شاہ کو ٹوئٹر سے بلاک کردیا جائے تاکہ وہ اس قسم کے غیر اخلاقی ٹوئٹس نہ کریں۔