چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کے لئے کراچی کی مقامی اسپتال آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کيا
0 تبصرے