کراچی (نامہ نگار) جماعت اسلامی سندھ کے رہنماو ¿ں کاشف سعید شیخ،محمد یوسف، اسد اللہ بھٹو، حافظ طاہر مجید اور مجاہد چنہ نے سندھ کے سینئر صحافی اور کالم نگار دستگیر بھٹی کی بہن کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ دریں اثناءسینئر رہنما وسابق ایم این اے اسد اللہ بھٹو اور مجاہد چنہ نے دستگیر بھٹی کو ٹیلی فون کرکے ان کی بہن کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ #
0 تبصرے