اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ازدواجی تعلقات کے لیے سہولت فراہم کرنے کی درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری کی درخواست پر آج سماعت نہ ہوسکی،
عدالت نے آج کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ کردی،
جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے درخواست پر سماعت کرناتھی،
عدالت نے درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کررکھے تھے،
0 تبصرے