منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق ایم این اے مخدوم جمیل الزماں کی پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور سے ملاقات

تازہ ترین 03rd Dec 2023 369 مناظر

سابق ایم این اے مخدوم جمیل الزماں کی پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور سے ملاقات

سروری جماعت کے روحانی پیشوا سابق ایم این اے مخدوم جمیل الزماں کی پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور سے ملاقات
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال بالخصوص آئندہ عام انتخابات سے متعلق تفصیلی بات چیت
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ضلعی مٹیاری کی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی
ضلع مٹیاری پیپلزپارٹی کا قلعہ ہے، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کریں گے ، مخدوم جمیل الزماں
پیپلز پارٹی نہ صرف صوبہ سندھ بلکہ وفاق میں بھی حکومت بنائے گی،
چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ملک کے نوجوان وزیر اعظم بنیں گے، سابق ایم این اے مخدوم جمیل الزماں
آئندہ عام انتخابات میں سندھ بھر میں سروری جماعت کے مرید پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں گے، مخدوم جمیل الزماں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ