جمعرات، 08 اکتوبر 2026
بریکنگ

اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر واسع چوہدری اور سارہ نیلم نے معافی مانگ لی

شوبز 22nd Jun 2023 341 مناظر

سارہ نیلم کے بیان پر شو میں موجود کامیڈین قیصر پیا نے مذاق کرتے ہوئے ان کی بات کو سراہا تھا۔

پاکستانی اداکار و میزبان واسع چوہدری اور ماڈل سارہ نیلم نے نجی ٹی وی شو کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق دیے گئے نامناسب بیان پر معافی مانگ لی۔ حال ہی میں ماڈل سارہ نیلم پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئی تھیں۔ اس دوران ماڈل سارہ نیلم کا کہنا تھا کہ ’بیرون ملک سے آئے لوگ پاکستان میں سفید کاٹن کا سوٹ پہن لیتے ہیں اور کہتے ہیں ہم باہر سے آئے لیکن شاید یہ پاکستانی باہر واش روم صاف کررہے ہوتے ہیں‘۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ