جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی میں بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ EV-4 شروع ہوگیا

سندھ 24th Jul 2024 297 مناظر
کراچی میں بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ EV-4  شروع ہوگیا

کراچی میں بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ EV-4 شروع ہوگیا

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی کاوشوں سے کراچی میں بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ EV-4 شروع ہوگیا پیپلز پارٹی ایم پی ایز راجا عبدالرزاق ، ساجد جوکھیو بحریہ ٹاؤن کے اسیس جی ایم برگیڈیئر خالد محمود نے بحریہ ٹاؤن میں الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا افتتاح کیا نیا روٹ EV-4 ، 55 کلومیٹر طویل ہوگا،روٹ پر 12 الیکٹرک بسیں چلیں گی نئے روٹ سے بحریہ ٹاؤن، دنبہ گوٹھ ، گلشن معمار ، سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر کے ، عائشہ منزل ، لالو کھیت ، تین ہٹی کے عوام مستفید ہو سکیں گے الیکٹرک بسں کے نئے روٹ سے مقامی معیشتوں کو فروغ ملے گا، لوگوں کو روزگار کی تلاش میں آسانی ہوگی لوگوں کے سفری اخراجات اور سڑکوں پر ٹریفک کے دباؤ میں بھی کمی آئے گی محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ شہریوں کو بہترین ، سستی اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے مزید بسز لئے گی اور نئے روٹس متعارف کروائے گی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ