بدھ، 21 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: پارس شاہ قتل کیس, فرزانہ شاہ اور اس کے والد نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

سندھ 06th Jul 2023 373 مناظر

فرزانہ شاہ کے والد غلام۔نبی شاہ نے بھی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

کراچی/ ُپارس شاہ قتل کیس , مقتول کی بیوہ اور کیس میں مفرور ملزمہ فرزانہ شاہ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا فرزانہ شاہ کے والد غلام۔نبی شاہ نے بھی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی عدالت نے فرزانہ شاہ اور اس کے والد کی 10 دن کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے ملزمان کی 50 ،50 ہزار روپے کے عیوض ضمانت منظور کرلی عدالت نے ملزمان کو دس دن کے اندر ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہداہت کردی مقتول پارس شاہ کی بیوہ فرزانہ شاہ کا کهنا تها که میں اور میرا والد بے گناہ ہیں، پولیس تعاون کرنے کیلئے تیار ہوں، پارس شاہ کاحیدر آباد گھر سے لاش ملا تھا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ