جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

پنجاب یونیورسٹی نے نواز شریف کو بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری جاری کر دی

تازہ ترین 15th Jun 2023 92 مناظر

پنجاب یونیورسٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری نکلوا لی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری جاری کر دی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری کے لیے آن لائن اپلائی کیا تھا۔ پنجاب یونیورسٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری نکلوا لی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ