بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

تازہ ترین 12th Mar 2024 460 مناظر

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ