پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

ہزار ایکسپریس حادثہ ریلوے کے چھ افسران اور ملازمین معطل

تازہ ترین 08th Aug 2023 355 مناظر

سکھر ڈویژن کے چھے ملازمین معطل کردیئے گئے

ہزار ایکسپریس حادثہ ریلوے کے چھ افسران اور ملازمین معطل سکھر ڈویژن کے چھے ملازمین معطل کردیئے گئے گریڈ 18 کے ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر سکھر حافظ بدر الدین عارفین معطل گریڈ 18 کے ورک منیجر ڈیزل ورکشاپ کراچی عاطف اشفاق کو بھی معطل کر دیا گیا گریڈ 17 کے اسسٹنٹ انجینئر نوابشاہ مشرف مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا پرمننٹ وے انسپکٹر شہداد اور محمد عارف اور پاور کنٹرولر کوٹری بشیر احمد بھی معطل گریڈ تھری کے کی مین کنگل بھی معطل کردیئے گئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ