جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ حادثے کا شکار، انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل

تازہ ترین 11th Feb 2026 599 مناظر
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ حادثے کا شکار، انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ حادثے کا شکار، انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے۔ ذرائع کے مطابق گرنے کے باعث جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف منگل کی صبح ساڑھے چار بجے اپنے گھر کے واش روم میں گر گئے تھے۔ خاندانی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ