جمعہ، 02 اکتوبر 2026
بریکنگ

اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیرِ دفاع اور پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ کے شہید ہونے کا دعویٰ: خابرو ایجنسی

دنیا 01st Mar 2026 354 مناظر
اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیرِ دفاع اور پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ کے شہید ہونے کا دعویٰ: خابرو ایجنسی
تہران (ویب ڈیسک) ایران پر اسرائیل کے حملے میں ایرانی وزیرِ دفاع اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ کے شہید ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ برطانوی خابرو ایجنسی کے ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ایران کے وزیرِ دفاع امیر نصیرزاده اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ محمد پاکپور شہید ہوگئے ہیں۔ برطانوی خابرو ایجنسی کے مطابق یہ اطلاع اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے باخبر دو ذرائع اور ایک علاقائی ذریعے سے موصول ہوئی ہے۔ تاہم اس دعوے کی باضابطہ تصدیق اب تک نہیں ہوئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ