اینجلینا جولی کی مہنگی جائیداد فروخت
لاس اینجلس کی تاریخی رہائش گاہ 24.75 ملین ڈالر میں فروخت
ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جولی کی لاس اینجلس میں واقع تاریخی رہائش گاہ 24.75 ملین ڈالر میں فروخت ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ یہ گھر پہلے معروف فلم ساز سیسل بی ڈی مِل کی ملکیت رہ چکا ہے۔ جائیداد کے ایجنٹ نے ان افواہوں کی بھی تردید کی کہ اسے گلوکارہ میڈونا نے خریدا ہے۔