بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایک منٹ میں ایک کروڑ کمانے والی اداکارہ

شوبز 24th Jun 2024 337 مناظر
ایک منٹ میں ایک کروڑ کمانے والی اداکارہ

ایک منٹ میں ایک کروڑ کمانے والی اداکارہ

ممبئی (شوبز نیوز) دیپیکا، عالیہ بھٹ، کرینہ، پریانکا، شردھا کپور اور انوشکا نے کروڑوں روپے کما لیے ہیں لیکن ایک ایسی اداکارہ ہے جو ان سب سے آگے نکل گئی ہے اور ایک منٹ میں ایک کروڑ روپے کما رہی ہے۔ اس فلم میں ایک آئٹم نمبر کے لیے ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا کو 3 کروڑ روپے کا معاوضہ ملا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ